حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ کسی نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا کونسا عمل افضل ہے؟ آپؐ نے فرمایا اللہ پر ایمان لانا اور اس کے رسول پر۔ پھر پوچھا پھر کونسا؟ فرمایا جہاد نیکیوں کاکوہان ہے ۔پوچھا پھر کونسا؟ یارسول اللہ! فرمایا حج مقبول۔
(جامع ترمذی، جلد اول باب فضائل جہاد1658)