حضرت سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا جو اللہ سے شہادت اپنے سچے دل سے مانگے اللہ تعالیٰ اسے شہید کے مرتبے پر پہنچادے گا اگرچہ بستر پر مرے۔