حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا جو اللہ کی راہ میں قتل ( شہید ) ہونا سچے دل سے مانگے تو اللہ تعالیٰ اس کو شہید کا ثواب دے گا۔