زنا کاری

  • حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب کوئی آدمی کسی مسلمان کو کہے۔ اے یہودی تو اس کو بیس کوڑے مار و اور جب کسی کو کہے اے مخنث تو اس کو بیس کوڑے مارو اور جو رشتے والی محرم عورت یعنی جس سے نکاح حرام ہے اس سے صحبت کرے تو اس کو قتل کرو۔

    (جامع ترمذی، جلد اول باب الحدود :1462)