زنا کاری

  • حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا ہر ابن آدم کے لئے زنا کا ایک حصہ مقرر ہے یہ قصہ بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا: دونوں ہاتھ زنا کرتے ہیں ان کا زنا پکڑنا ہے، دونوں پاؤں زنا کرتے ہیں ان کا زنا (موضع زنا کی طرف) چلنا ہے، منہ بھی زنا کرتا ہے اور اس کا زنا بوسہ لینا ہے۔

    (سنن ابی داوُد، جلد دوم کتاب النکاح :2153)