حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب آدمی زنا کرتا ہے تو ایمان اس سے نکل اس کے اوپر سائے کی طرح ہوجاتا ہے تو جب وہ (اس فعل بد سے) فارغ ہوجاتا ہے تو ایمان اس کی طرف لوٹ آتا ہے۔