حضر ت ا بی ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا جو لوگ کسی مجلس میں بیٹھیں اور انہوں نے اس مجلس میں نہ اﷲتعالی کا ذکر کیا اور نہ ہی نبی کریم ﷺ پر درُود بھیجا تو ان پر گناہ ہو گا ، اگر اﷲتعالی چاہیں گے تو ان کو عذاب میں مبتلا کر دیں یا معاف کر دیں۔
(ترمذی)