حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فتح مکہ کے دن فرمایا اس فتح کے بعد ہجرت نہیں ہے لیکن جہاداور بہت ہے جب تم جہاد کے لئے طلب کئے جاؤ تو کوچ کرو۔