زنا کاری

  • حضرت زید بن خالد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا۔ آپ ﷺ نے یہ حکم دیا جو شخص محصن نہ ہو اور وہ زنا کرے اس کو سو کوڑے مارو اور ایک سال کے لئے جلا وطن کرو۔

    (بخاری ، جلد اول کتاب الشہادات حدیث نمبر:2474)