حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ام سلیم رضی اللہ عنہاا ور انصار کی دیگر خواتین کے ساتھ جہاد کے لئے روانہ ہوتے تھے تاکہ وہ مجاہدین کو پانی پلائیں اور زخمیوں کی مرہم پٹی کریں۔