حضرت ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا۔ صدقہ مال کو کم نہیں کرتا ۔معاف کرنے والے کی عزت کے علاوہ کوئی چیز نہیں بڑھتی او رجو شخص اللہ کے لیے تواضع کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کوبلند کرتے ہیں ۔
(جامع ترمذی، جلد اول باب البر والصلۃ :2029)