حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا جنت میں کوئی کاٹنے والا داخل نہ ہوگا ابن ابی عمرؓ نے کہا اور سفیان نے کہا یعنی قرابت کا کاٹنے والایعنی اس کا حق ادا نہ کرنے والا۔