حضرت عبدالرحمن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے آنحضرت ﷺ کو فرماتے سنا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا میں اللہ ہوں اور رحمن ہوں میں نے رحم کو پیدا کیا اور اپنے نام سے میں نے اس کو چیرا پھر جس نے اس کو ملایا میں ملاؤں گا اور جس نے اس کو کاٹا میں اس کو کاٹوں گا۔
(جامع ترمذی ،جلد اول باب البر والصلۃ :1907)