جہاد فی سبیل اللہ

  • حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا جس شخص نے خود جہاد کیا ،نہ کسی مجاہد کو تیار کیا اور نہ ہی کسی مجاہد کی عدم موجوگی میں اس کے اہل و عیال کی خیر خواہی کی (ان کی خبر گیری نہ کی) تو اللہ تعالیٰ اس شخص کو کسی مہلک مصیبت میں مبتلا کردے گا۔

    (سنن ابی داوُد ،جلد دوم کتاب الجہاد 2503)