جہاد فی سبیل اللہ

  • حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کافر اور اس کا مسلمان قاتل کبھی بھی آگ میں ایک ساتھ نہیں ہونگے(یعنی کافر تو آگ میں ہوگا اور اس کا قاتل جنت میں) ۔

    (سنن ابی داوُد، جلد دوم ، کتاب الجہاد (2495