حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: مومن کا قتل کیا جانا اللہ تعالیٰ کے نزدیک ساری دنیا کے ختم ہوجانے سے زیادہ بڑی بات ہے۔