حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے جب کوئی آدمی کسی دوسرے کو اے یہودی کہہ کر پکارے تو اسے بیس درے مارو اور جب کوئی اے ہیجڑے کہہ کر پکارے تو اسے بیس درے مارو اور جو آدمی کسی محرم عورت سے زنا کرے تو اسے قتل کردو۔
(جامع ترمذی ،جلد اول باب الحدود :1462)