حضرت ابو خر اش السلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے اپنے بھائی سے سال بھر قطع تعلق رکھا تو وہ اس کے خون بہانے کے مترادف ہے۔