حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا میرے بعد کفر میں نہ لوٹ آنا کہ تم ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگو (ایک دوسرے کو قتل کرنے لگو)۔