حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا جسے تم قوم لوط کا عمل (لواطت، لونڈے بازی) کرتے دیکھو تو فاعل اور مفعول کو قتل کردو۔