حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اکرم ﷺ نے فرمایا سب سے پہلے لوگوں کے درمیان قتل کا فیصلہ کیا جائے گا۔