حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا جو مسلمان اس بات کی شہادت دے کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کا مستحق نہیں اور میں اللہ کا رسول ﷺ ہوں اس کا خون صرف 3 وجوہات سے حلال ہوتاہے۔ ۱۔ نکاح کے بعد زنا کرنا۔ ۲۔جان کے بدلہ جان۔ ۳۔اور جو شخص دین اسلام چھوڑ دے۔
(مسلم ،کتاب القیامۃ والمعاربین والقصاص والدیات )