حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے ہر نماز کے بعد معوذتین قل اعوذبرب الفلق، قل اعوذ برب الناس پڑھنے کا حکم فرمایا۔