حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ ﷺنے فرمایا جس شخص نے (عملی طور) جہاد کیا نہ ہی اس کے متعلق کبھی دل میں پروگرام بنایا اور وہ فوت ہوگیا تو اس کی موت نفاق کی ایک قسم پر ہوگی۔