حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا (روزانہ) 5 نمازیں اور جمہ کے بعد دوسرا جمعہ پڑھنا اور ایک رمضان کے بعد دوسرے رمضان کے روزے رکھنا۔ ان گناہوں کا کفارہ ہوجاتے ہیں جو ان کے درمیان سرزد ہوئے ہوں بشرطیکہ کبیرہ گناہوں سے بچا جائے۔
(مسلم کتاب الطہارۃ )