فال اور بدشگونی علمِ نجوم

  • حضرت سعد بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ فرمایا کرتے تھے ’’ہامۃ‘‘ عدوی اور طیرہ (بدشگونی) کی کچھ حقیقت نہیں اور اگر بدشگونی کسی چیز میں ہوسکتی ہے تو وہ گھوڑے، عورت اور گھر میں ہوسکتی ہے۔

    (سنن ابی داوُ د ،جلد سوئم کتاب الطب :3921)