حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جس شخص نے علم نجوم میں سے کچھ حصہ سیکھا اس نے جادو کا علم سیکھا پس وہ بڑھتا گیا (جادو میں) جس قدر بڑھتا گیا اس (علم نجوم) میں۔