حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی کریم ﷺ نے فرمایا کوئی مرض متعدی نہیں ہوتا اور نہ کوئی بدشگونی ہے لیکن نیک فال مجھے پسند ہے آپ ﷺ سے عرض کیا نیک فال کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا اچھی بات۔