حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اکرم ﷺ نے فرمایا کوئی مرض متعدی نہیں ہوتا نہ ہی الو (کی نحوست) نہ ہی ستارہ (کی وجہ سے بارش) اور نہ ہی صفر (کے مہینہ کی نحوست) کی کوئی حقیقت ہے۔