مال اور زمین غضب کرنا

  • حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا جو شخص اپنا مال بچانے میں مارا جائے وہ شہید ہے۔

    (بخاری، جلد اول کتاب المظالم حدیث نمبر :2316)