مال اور زمین غضب کرنا

  • حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا جو شخص ذرا سی زمین بھی ناحق لے لے گا وہ قیامت کے دن سات زمینوں میں دھنستا چلا جائے گا۔

    (بخاری جلد اول کتاب المظالم حدیث نمبر:2290)