حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص اس حال میں فوت ہوا کہ اس نے نہ جہاد کیا اور نہ ہی جہاد کی تمنا کی تو اس کی موت نفاق کی ایک شعبہ پر ہوگی۔