حضرت اغر مزنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔ میرے دل پر بھی غبار( غلاف) سا آجاتا ہے اور میں دن میں ستر بار اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلب کرتا ہوں۔