حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا قرض کے سوا شہید کا ہر گناہ معاف کردیا جاتا ہے۔