حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس کسی نے ہمارے اس امر (دین اسلام) میں کسی نئی چیز کا اضافہ کیا جو اس (دین) میں نہیں ہے تو وہ (نیا امر) مردود ہے۔