حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا جس نے ہمارے دین میں کوئی بات نکالی (جس کی اصل شریعت نہ ہو) وہ لغو اور ناجائز ہے۔