حضرت ابی موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے مجھے اور معاذ رضی اللہ عنہ کو یمن بھیجا اور فرمایا تم لوگوں کے لئے آسانی پیدا کرنا اور انہیں مشکل میں نہ ڈالنا ۔اُن کو خوش رکھنا اور متنفرمت کرنا اور آپس میں اتفاق و اتحاد رکھنا اور اختلاف نہ کرنا۔
(مسلم ، کتاب الجہاد والسیر)