جہاد فی سبیل اللہ

  • حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص آنحضرت ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا اے اللہ کے رسول ﷺ اگر کوئی میر امال چھیننا چاہے تو میں کیا کروں؟ آپؐ نے فرمایا کہ اس کو مال مت دو ۔ اس نے عرض کیا اگر وہ لڑائی کرے تو آپؐ نے فرمایا تم بھی اس سے لڑو۔ اس نے عرض کیا اگر وہ مجھے قتل کر ڈالے؟ تو آپؐ نے فرمایا تم شہید ہو گے۔ اس نے عرض کیا اگر میں اُس کو قتل کردو ں؟ تو آپؐ نے فرمایا وہ جہنمی ہوگا۔

    (مسلم، کتاب الایمان)