حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا جو شخص اپنا مال بچانے میں مارا جائے وہ شہید ہے۔