حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا اللہ کی راہ میں جو مسلمانوں کو زخم لگے گا وہ قیامت کے دن اسی طرح (تازہ ہوگا) جیسے اس وقت جب وہ لگا تھا، خون بہہ رہا ہوگا اس کا رنگ تو خون کا ہوگا اور خوشبو مشک کی خوشبو۔
(بخاری ،جلد اوّل، کتاب الوضو، حدیث نمبر 235 )