جہاد فی سبیل اللہ

  • حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔ مرابط (سرحد پر مورچہ بند) کے سواہر مرنے والے شخص کے نامہ اعمال سربمہر کردےئے جاتے ہیں (اِن میں کوئی اضافہ نہیں ہوتا) کیونکہ اس کے اعمال قیامت تک بڑھتے رہتے ہیں۔

    (سنن ابی داوُد، جلد دوم کتاب الجہاد (2500 )