اللہ کا ذکر

  • حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔بیت اللہ کا طواف کرنا ، صفا و مروہ کے درمیان سعی کرنا (شیطان کو ) کنکریاں مارنا (یہ سب کچھ ) اللہ تعالیٰ کی یاد (ذکر) قائم کرنے کے لئے ہیں۔

    (سنن ابی داوُد، جلد دوم کتاب المناسک)