اللہ کا ذکر

  • حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا۔ جو شخص کسی جگہ بیٹھے اور وہاں اللہ کا ذکر نہ کرے تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس کے لئے نقصان ہوگا اور جو شخص خو اب گاہ میں لیٹے اور وہاں اللہ کا ذکر نہ کرے تو یہ اس کے لئے باعث نقصان ہوگا۔

    (سنن ابی داوُد جلد سوئم، کتاب الادب)