استغفار و توبہ

  • حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص استغفار کرتا رہتا ہے وہ گناہ پر اڑنے والا شمار نہیں ہوتا اگرچہ دن میں ستر مرتبہ گناہ کرے۔

    (ابوداوُد)