حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا: اس آدمی کی (آخرت کی زندگی) نہایت عمدہ ہے جس نے اپنے اعمال میں کثرت کے ساتھ استغفار لکھا ہوا پایا۔