دوستوں کے حقوق

  • حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا انسان اپنے ساتھی کے طور طریقے پر ہوتا ہے پس تم میں سے ہر ایک کو دیکھنا چاہئے کہ وہ کس سے دوستی کررہا ہے۔

    (سنن ابی داوُد، جلد سوئم کتاب الادب :4833)