حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا صرف مومن کو ساتھی بنا (اس کی صحبت اختیارکر) اور تمہارا کھانا صرف متقی کھائے۔