حضرت صفوان بن امیہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں رسول اکرم ﷺ کی خدمت میں بغیر سلام کئے اور بغیر اجازت طلب کئے حاضر ہوا آپ ﷺ نے فرمایا اے صفوان، واپس جاؤ اور السلام علیکم کہہ کر اجازت طلب کرو کہ میں اندر آسکتا ہوں؟