حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی کریم ﷺ نے فرمایا ایک آدمی کا کھانا 2 آدمیوں کے لئے کافی ہوتا ہے۔ 2 کا کھانا 4 کے لئے کافی ہوتا ہے اور 4 کا 8کے لئے کافی ہوتا ہے۔