حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا سلام میں پہل کرنے والا تکبر سے بری ہوتا ہے۔